حالت جنابت میں سحری اور روزے کا حکم
روزہ و اعتکافرمضان المبارک میں بوقت سحری ایک شخص کو احتلام ہوا، اور اُسے یقین ہے کہ غسل کرنے کے بعد کھانے کا وقت باقی رہے گا، مگر اس نے کاہلی کی وجہ سے غسل نہیں کیا اور کھانا کھا لیا …
حاصل پورتجارت کی نیت سے تعمیر کیے جانے والے مکان پر زکوٰۃ کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتزید زمین خرید کر اس پر مکان بنا رہا ہے۔ اور اس کی نیت مکان بیچنے کی ہے۔ مکان کی تعمیر ابھی مکمل نہیں ہوئی، تو کیا اس مکان کی زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہے یا نہیں؟
بورے والاسفر میں نماز کی ادائیگی کیسے کی جائے؟
عبادات و اخبات الٰہیسفر کے دوران نماز کیسے ادا کی جائے؟ اگر ٹرین میں جارہے ہوں تو نماز کو ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟
اٹکقرآن حکیم میں سجدۂ تلاوت کی آیات کی تعداد اور سجدۂ تلاوت کا مسنون طریقہ
عبادات و اخبات الٰہیقرآن حکیم میں سجدۂ تلاوت کی کتنی آیات ہیں؟ ان میں سے کس جگہ سجدۂ تلاوت ضروری ہے؟ اور سجدۂ تلاوت کا کیا طریقہ ہے؟
پشاورفرض نماز کی آخری دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت پڑھنے کی صورت میں سجدہ سہو کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیفرض نماز کی آخری دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت ساتھ پڑھ لی تو کیا سجدۂ سہو کرنا پڑے گا یا نہیں؟
لاہورطلاق ثلاثہ کو معلق کرنے کا حکم اور اس سے بچنے کا شرعی حل
نکاح و طلاقواقعہ یہ ہے کہ عموماً میری بیوی بچوں کے کپڑوں اور جوتوں کی خریداری کرنے بازار جاتی ہے، لیکن کچھ دن پہلے اس کی ضد تھی کہ اس کے بجائے میں خود بچوں کو جوتے لے کر دوں، لیکن م…
مانسہرہسورۂ فاتحہ کے بعد دوسری سورت شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
عبادات و اخبات الٰہیسورۂ فاتحہ کے بعد دوسری سورت شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
لاہورچچا کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم
وصیت و میراثزید کے چار بیٹے ہیں، ان میں سے ایک بیٹے عامر کی شادی ہوئی، جس سے اس کی اولاد پیدا ہوئی۔ کچھ عرصے بعد عامر کا انتقال ہوگیا اور عامر کی اولاد زید کی کفالت میں رہنے لگی۔ چ…
لاہورہبہ شدہ چیز میں تصرّف کا مکمل اختیار حاصل ہوتا ہے
اجارہ و ہبہمیں پچھلے 25 سال سے مشترکہ خاندانی نظام میں رہنے پر مجبور ہوں۔ میری اور بچوں کی زندگی کرایہ داروں سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ میرے شوہر باہر ہوتے ہیں اور میں جب بھی اپنے علیح…
لاہور