قضا نماز پڑھنے کے اوقات

زمره
عبادات و اخبات الٰہی
فتوی نمبر
0130
سوال

قضا نماز پڑھنے کے لیے کون سے اوقات ہیں؟

جواب

سورج کے طلوع و غروب و زوال کے اوقات کو چھوڑ کر باقی تمام اوقات میں قضا نماز پڑھی جاسکتی ہے۔ نماز کی قضا پڑھنے میں ہرگز تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ نماز قضا ہوجائے تو جلد از جلد قضا نماز پڑھ لینی چاہیے۔

مقام
لاہور
تاریخ اور وقت
دسمبر 11, 2025 @ 06:19شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں