نکاحِ شبہ کا حکم
نکاح و طلاقایک خاتون کا کسی مرد سے نکاح (زبانی) ہوتا ہے جبکہ اس شخص سے وہ اپنا پہلا رجسٹرڈ نکاح چھپاتی ہے اور 10 سال تک اس کے ساتھ رہتی ہے اور پھر اس شخص سے 5 ایکڑ زمین کا مطالبہ …
Lahoreسرمایہ داری نظام کی خرابی؛ محنت کش طبقوں کا معاشی استحصال
معیشت و معاشاسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے کہ ایک کمپنی میں ملازمین دس سے بارہ سال تک کام کرتے ہیں، لیکن وہ صرف گزارے لائق تنخواہ پاتے ہیں اور کچھ بچا نہیں پاتے۔ دوسری طرف کمپنی کا م…
پشاورعصبات کی موجودگی میں ذوی الارحام حقِ وراثت سے محروم ہوتے ہیں
وصیت و میراثایک عورت مسمات زبیدہ کا انتقال ہوا، اس کے قریبی رشتہ داروں میں صرف بھتیجے، بھتیجیاں اور بھانجے، بھانجیاں موجود ہیں۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ مسمات زبیدہ کی وفات کے بع…
ٹھارو شاہحرف "ض" کا درست مخرج اور غلط ادائیگی کے سبب نماز کا حکم
تفسیر و تلاوتِ قرآنحرف "ض" کا درست مخرج کیا ہے؟ اکثر بریلوی حضرات اس کو پُر دال کے مشابہ جبکہ دیوبندی حلقوں میں اس حرف کو ظاء کے مشابہ پڑھا جاتا ہے تو کیا "ض" کو "دال" کی طرح یا "ظاء" کی طر…
جیکب آبادٹیکسز کی ادائیگی سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی
زکوٰۃ و صدقاتمیں ایک پرائیویٹ کمپنی سے ریٹائر ہوا ہوں اور گھر کا خرچہ پورا کرنے کیلئے میری آمدن درج ذیل ذرائع پر مشتمل ہے(۱)مکان کا کرایہ(۲)کچھ کمپنیوں کے شیئرز میں سرمایہ کاری جو س…
لاھوربار بار گناہ سرزد ہونے کی صورت میں توبہ کا طریقہء کار
شرور و فتنمیں 15 سال سے زنا اور فحش مواد کی لت میں مبتلا ہوں۔ بار بار توبہ کرتا ہوں، لیکن ایک ہفتے بعد ہی گناہ کر بیٹھتا ہوں۔ میری تنہائی کی وجہ بے روزگاری ہے اور غربت کی وجہ سے …
کوئٹہجرابوں پر مسح کا حکم
طہارت و پاکیزگیکیا وضو کرتے ہوئے جرابیں اتارے بغیر ان کے اوپر مسح کرکے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
دبئیزکوٰۃ کی رقم سے مستحق طلباء کو یونیفارم خرید کر دینا
زکوٰۃ و صدقاتکیا زکوٰۃ کی رقم سے ضرورت مند طلباء و طالبات کو یونیفارم خرید کر دی جا سکتی ہے؟ واضح رہے کہ یہ زکوٰۃ کی رقم ایک کالج کی سالانہ آمدن سے ہے۔
بہاولپورظلم میں تعاون کرنے والے اور ظالموں سے تعلقات رکھنے والے خود بھی ظالم ہیں
حقوق و آداب معاشرتمیں پاناما کا رہنے والا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے ہاں ایک مسلم کمیٹی ہے، وہ عید کے موقع پر ان یہودیوں کو مٹھائی اور عید کارڈ بھیجتے ہیں جو اسرائیل کے کھلے عام حامی و …
پاناماحدیث "دنیا مؤمن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے" کا درست مفہوم
حدیث و سنتنبی کریم ﷺ کی حدیث ہے کہ "دنیا مؤمن کے لیے قید خانہ ہے اور کافر کے لیے جنت ہے۔"اس حدیث مبارکہ کا درست مفہوم اور تشریح کیا ہے؟
سوات