فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

دینی کاموں میں مشغول لوگوں کو سلام کہنا

حقوق و آداب معاشرت

ایک شخص قرآن مجید کی تلاوت کر رہا ہے اور ایسے ہی کچھ لوگ دینی مسائل پر بحث کر رہے ہیں تو آنے والے شخص کے لیے سلام کہنا چاہیے یا نہیں؟

لاہور

والدہ، بیٹے اور بیوہ کے درمیان تقسیمِ ترکہ

وصیت و میراث

​ ایک شخص فوت ہوا، جس کے ورثا درجِ ذیل ہیں: والدہ، ایک بیٹا اور ایک بیوہ۔ متوفی کی وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟

جھنگ

منزل تک پہنچنے کے دو راستے ہونے کی صورت میں قصر کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

عمر نے اپنے گھر سے کسی ایسے شہر کا سفر کیا جہاں جانے کے دو راستے ہیں: ایک راستہ ساٹھ کلومیٹر ہے، یعنی شرعی مسافت سے کم ہے، جب کہ دوسرے راستے کی مسافت (80 کلومیٹر) ہے، جو…

لاہور

مرحوم بیٹے کی منگیتر سے نکاح کا حکم

نکاح و طلاق

ایک شخص نے اپنے لڑکے کی منگنی ایک عورت سے کردی، لیکن وہ لڑکا نکاح سے پہلے فوت ہوگیا، تو کیا اب اس لڑکے کا والد اس عورت سے نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟

حسن ابدال

کفریہ کلمات نقل کرنے کا حکم

ایمان و عقائد

اگر کوئی شخص غیر مسلموں کے کلماتِ کفر (گستاخانہ الفاظ) کو نقل کرے اور یہ کہے کہ غیر مسلم یہ کہتے ہیں، نہ کہ میں کہتا ہوں، تو قرآن و حدیث کی روشنی میں ایسے شخص کے بارے میں…

راولپنڈی

شادی شدہ عورت اپنے والدین کے گھر قصر کرے گی یا پوری نماز پڑھے گی؟

عبادات و اخبات الٰہی

​شادی کے بعد عورت اگر اپنے والدین کے گھر جائے تو قصر نماز پڑھے گی یا چار رکعت پوری پڑھے گی؟​​

لاہور

مہر فاطمی اور اس کی مقدار

نکاح و طلاق

​مہر فاطمی کسے کہتے ہیں اور اس کی کتنی مقدار ہے؟

لاہور

فجر کی سنتیں فرض کے بعد طلوعِ آفتاب سے پہلے ادا کرنا

عبادات و اخبات الٰہی

ایک شخص فجر کی دو سنتیں نہیں پڑھ سکا اور فجر کی جماعت میں شامل ہوگیا۔ کیا وہ فرض سے فارغ ہوکر طلوعِ آفتاب سے پہلے دو سنتوں کی قضا کر سکتا ہے یا نہیں؟​

سرگودھا

ایک حقیقی بہن، ایک علاتی بہن اور چار علاتی بھائیوں کے درمیان ترکہ کی تقسیم

وصیت و میراث

​ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خاتون غیر شادی شدہ فوت ہوئی، جب کہ ان کے والدین کا انتقال ان کی وفات سے کافی عرصہ پہلے ہوگیا تھا، خاتون کے ورثا م…

سرگودھا

والدین کا اولاد کے درمیان ہبہ میں عدم مساوات کا حکم

اجارہ و ہبہ

میرے والد صاحبِ حیثیت، ملازمت پیشہ ریٹائرڈ زندگی گزار رہے ہیں۔ ہم دو بہنیں اور تین بھائی ہیں۔ والد صاحب نے ہم سب بہن بھائیوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائی اور اچھے طریقے سے شادی ک…

جھنگ